نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
افریقیوں کو امریکہ منتقل کیا ۔امریکہ کی مکمل آذادی اور ایک باقاعدہ ملک کی تشکیل کے بعد بھی اس علاقے سے نسل پرستی کا مسئلہ ختم نہیں ہوا بلکہ وہ ایک نئی صورت میں جاری رہا۔جنوبی امریکہ میں زراعت کے لئے لئے سازگار ماحول ہونے کی وجہ سے اس علاقے کے سرمایہ دار طبقوں نے اپنے اقتصادی فوائد کے لئے نسل پرستی ا ...
افریقی نژاد امریکی شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست مینی سوٹا میں ہفتے کے دن امریکی عوام نے سینٹ پال شہر میں مظاہرہ کیا ۔ مظاہرین نے امریکا میں نسل پرستی اور امتیازی سلوک کے خلاف نعرے لگائے۔
واضح رہے کہ امریکا میں ایک سیا ...
افریقی نژاد یہودی افرت یردای لکھتے ہیں کہ یہ افکار کہ ہم ایک غیر ملکی دشمن ہیں معاشرے میں رائج کر دی گئي ہے۔
رپورٹوں کی بنیاد پر 2012 سے افریقی ممالک سے اسرائیل ہجرت کرنے والے پناہ گزینوں کی تعداد 64 ہزار سے کم ہوکر 46 ہزار ہوگئی ہے۔ 2005 میں اوریہودا کے میئر نے ایتھوپیائی پناہ ...